اسرائیلی فوج کی غزہ شہر میں بمباری۔42 فلسطینی زخمی August 22, 2021 مظاہرین نے بارڈر فورسز پر فائر بم پھینکے،ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی۔
بھارت۔طالبان کی حمایت کرنے پر14 افراد گرفتار August 22, 2021 گرفتار ہونے والوں میں آسام پولیس کا ایک کانسٹیبل بھی شامل ہے۔
امریکی فوجی طیارے میں افغان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش August 22, 2021 کابل سے اڑان بھرنے والے C-17 طیارے میں موجود افغان خاتون نے بچی کو جنم دیا۔
احمد مسعودنےطالبان کی حمایت کااعلان کردیا August 21, 2021 افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا۔
طالبان نے 150 بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا۔بھارتی میڈیا کا واویلا August 21, 2021 طالبان نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو اغوا نہیں کیا گیا۔
ملا عبدالغنی برادراسلامی حکومت کی تشکیل کیلیے سرگرم August 21, 2021 افغانستان میں اسلامی حکومت قائم ہوگی، جسے شرعی نظام کے تحت چلایا جائے گا۔سینئر طالبان رہنما
بھارتی فوج کی دہشتگردی۔ مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا August 21, 2021 قابض فوج نے آپریشن کے دوران تین گھروں کو بھی دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچایا۔
’’سب جھوٹ تھا‘‘عراق جنگ میں شامل امریکی فوجی نے تمام تمغے واپس کر دیے August 21, 2021 عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہیں ملا،سابق امریکی فوجی
قابض بھارتی فوج کی جارحیت۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید August 20, 2021 ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی،خواتین کو ہراساں،بزرگوں سے بدتمیزی…
امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا نوجوان افغان فٹبالر نکلا August 20, 2021 کابل ائیرپورٹ پر امریکیC-17 طیارے کے پہیوں سے 2 نوجوان چمٹ گئے تھے۔