نیپال اور بھارت کی سرحد پر فائرنگ۔ایک بھارتی ہلاک، دو زخمی June 12, 2020 فائرنگ کے واقعے کے بعد سرحد پر صورتحال کشیدہ،ایک بھارتی زیر حراست
ترکی نے لیبیا میں جنگ بندی کی پیش کش مسترد کردی June 12, 2020 یہ کوشش باغی فوجی کمانڈر جنرل خلیفہ حفترکو بچانے کی کوشش ہے۔ترک وزیر خارجہ
امریکی جنرل کی صدرٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی کرنے پر معذرت June 12, 2020 اس ماحول میں ان کی موجودگی سے یہ تاثر گیا کہ امریکی فوج ملکی سیاست میں ملوث ہے۔مارک ملی
دنیا بھر میں کورونا سے اموات4 لاکھ 19 ہزار سے تجاوز June 10, 2020 متاثرہ افراد کی تعداد 75 لاکھ 10 ہزار807 ہو گئی ہے۔
ایران کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلیے روس اور چین متحرک June 10, 2020 امریکا "غیر ذمے داری اور بے ہودگی کا مظاہرہ کر رہا ہے یہ کسی طور بھی قابل قبول نہیں"۔روسی وزیر…
کرونا کے وار۔ اقوام متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے خبردارکردیا June 10, 2020 82 کروڑ افراد بھوک کا شکار ہیں۔سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس
عرب امارات کا دوسرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا June 10, 2020 منگل کو اسرائیل کی سرزمین پر لینڈ کرنے والے طیارے پر امارات کی مہر موجود تھی۔
چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر June 10, 2020 امریکی سینیٹ نے جنرل براؤن کی تقرری کی حتمی منظوری دی۔
بھارت میں کرونا۔ دنیا کا بدترین خطہ بن گیا June 10, 2020 متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلیے ضروری سہولتوں کا سخت فقدان ہے۔فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
سعودی نے کرونا ضوابط کی خلاف ورزی پر71 مساجد بند کردیں June 9, 2020 ان مساجد میں وائرس سے بچاؤ کے اصولوں پرعمل نہ کرنے کے باعث کئی نمازی وائرس کا شکار ہوگئے تھے…