افغانستان۔مرکزی بینک کے 5 ملازمین اغوا کے بعد قتل April 10, 2020 گزشتہ روز ہرات میں بھی سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ کو اغوا کرکے ایک کو قتل کردیا گیا تھا۔
امریکا میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی تدفین April 10, 2020 نیویارک میں کرونا وائرس کے سبب سات ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور شہرکے مردہ خانوں میں گنجائش…
کرونا وائرس سعودی شاہی خاندان کے محل میں بھی پہنچ گیا April 10, 2020 سعودی شاہی خاندان کے اراکین سمیت 150 افراد کرونا وائرس سے متاثر۔
کرونا پھیلانے کا الزام۔ بھارت میں مسلمان نوجوان تشدد سے جاں بحق April 10, 2020 بھارتی میڈیا مسلسل مسلمانوں کو کرونا پھیلانے کا ذمہےدار قرار دینے میں مصروف۔
عرب اتحاد کا یمن میں دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلان April 9, 2020 جنگ بندی آج جمعرات 9 اپریل رات 12 بجے سے دو ہفتے کے لیے ہوگی۔
کرونا کے وار۔قیامت کے آثار۔90ہزارافراد ہلاک April 9, 2020 امریکہ سب سے زیادہ متاثر۔4لاکھ 35ہزار مریض۔14,797 اموات
افغان حکومت نے100 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا April 9, 2020 امریکہ کی جانب سے قیدیوں کی رہائی نہ ہونے پرافغان حکومت کو امداد میں کمی کی دھمکی دی گئی تھی۔
ایران میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار ہوگئی April 8, 2020 متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد67 ہزار286 تک جا پہنچی۔
قیامت کے آثار۔کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 83 ہزار سے بڑھ گئی April 8, 2020 24 گھنٹوں میں امریکا میں 1939 افراد ہلاک ہو گئے 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر ۔
برطانوی وزیراعظم کی حالت سنبھل گئی April 7, 2020 بورس جانسن بغیر کسی آلہ کی مدد سے سانس لے رہے ہیں،ان میں نمونیا کی تشخیص نہیں ہوئی۔ ترجمان