کرونا وائرس سے 76758افراد ہلاک۔13 لاکھ 60 ہزار سے زائد متاثر April 7, 2020 امریکا میں کرونا کیسز کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
کرونا سے برطانوی وزیراعظم کی حالت تشویش ناک ہو گئی April 7, 2020 بورس جانسن کوآئی سی یو میں منتقل کردیا گیا،انھیں تیز بخار ہے اورآکسیجن دی جا رہی ہے۔
طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان April 7, 2020 قیدیوں کی رہائی کا عمل تاخیر کا شکار ہوگیا ہے اور صرف بہانے بنائے جارہے ہیں۔ ترجمان سہیل شاہین
کرونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی مار دی گئی April 6, 2020 63 سالہ شخص نشے میں تھا اوراس نے پولیس چوکی پر ماموراہلکاروں کو دھمکی دی تھی۔
کرونا وائرس نے شیروں کا شکارکرنا بھی شروع کردیا April 6, 2020 نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیرنی ’’نادیہ‘‘ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
فلوریڈا میں خوفناک آتشزدگی۔3500 گاڑیاں جل کر راکھ April 6, 2020 آگ لگنے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔حکام
کرونا وائرس۔ برطانوی وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا April 6, 2020 برطانوی وزیر اعظم کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر دس روز کے لیے قرنطینہ میں رہے۔
کرونا وائرس۔دنیا بھر میں 70 ہزار سے زائد ہلاکتیں April 6, 2020 متاثرین کی تعداد 12 لاکھ، 80ہزارسے تجاوز کرگئی۔
دنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتیں66 ہزار سے بڑھ گئیں April 5, 2020 دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
عالمی سپر پاور کرونا کے سامنے بے بس۔امریکا میں قیامت کا منظر April 5, 2020 ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد اور3 لاکھ سے زائد شہری متاثر