عراق میں فوجی اڈے پر حملہ۔2 امریکی،ایک برطانوی فوجی ہلاک،12 زخمی March 12, 2020 حملہ بغداد کے شمال میں واقع تاجی ملٹری کیمپ پرکیا گیا،18 راکٹ برسائے گئے۔
طالبان قیدیوں کی رہائی کیلیے نئی شرائط عائد March 11, 2020 پہلے 1500قیدیوں کی رہائی 14 مارچ سے شروع ہوگی۔فرمان جاری
عراق میں2 امریکی اہلکارہلاک،4 زخمی March 11, 2020 ایک پہاڑی علاقے میں غار کے اندر چھپے داعش جنگجوؤں نےفوجی آپریشن کے دوران نشانہ بنایا۔
افغان صدر نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا March 11, 2020 امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردیے۔
امریکی افواج نے افغانستان سے انخلا شروع کردیا March 10, 2020 امریکی فوجی لشکر گاہ اور ہرات کے اڈےخالی کر دیں گے۔نیوزایجنسی
بھارتی فوج کے اڈے میں دھماکا۔متعدد اہلکار ہلاک March 10, 2020 دھماکہ اس قدرشدید تھا کہ وہاں کھڑی ملٹری کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران راکٹ حملہ March 9, 2020 کئی دھماکے سنے گئے،تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی،لوگ بھاگنے لگے۔
قابض بھارتی فوج نے2 نہتے کشمیری شہید کردیے March 9, 2020 ضلع شوپیاں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی۔
اٹلی کے آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار March 9, 2020 آرمی چیف جنرل سالواتورفارینا کی جگہ چیف آف اسٹاف جنرل فیڈریکو بوناٹو کو آرمی چیف کی ذمy داریاں سونپ دی…
اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللہ میں تنازع سنگین ہو گیا March 9, 2020 اشرف غنی اوران کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔