افغانستان:امریکی فوجیوں کا انخلا امن معاہدے پر عمل سے مشروط October 13, 2020 افغانستان میں اب بھی 4 ہزار 500 امریکی فوجی موجود ہیں
آذر بائیجان سے جنگ میں نگورنوکارا باخ کے مزید 45 فوجی ہلاک October 13, 2020 متحارب فوجوں کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 525 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
بنگلا دیش میں جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا فیصلہ October 13, 2020 اس سے قبل بنگلا دیش میں ریپ کے مجرمان کے لیے عمرقید کی سزا مقررتھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نےدوبارہ صدارتی انتخابی مہم شروع کردی October 12, 2020 امریکی صدر کا آئندہ انتخاب میں دوبارہ صدر منتخب ہونے کا دعویٰ
فرانس میں دو مسافر طیارے فضا میں ٹکرا گئے۔ October 11, 2020 دونوں ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر الگ الگ مقام پرگر گئے۔5 افراد ہلاک
جنگ بندی کی خلاف ورزی۔آرمینیا نے آذربائیجان پر میزائل حملہ کردیا October 11, 2020 حملے میں7 افراد کے جاں بحق ہونے،بچوں سمیت 33 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعت ہیں۔
آذربائیجان نے آرمینیا سے اپنے مقبوضہ علاقے واپس لے لیے October 10, 2020 آرمینیا کے قبضے سے ایک شہر، ایک بستی اور 34 گاؤں آزاد کرالیے ہیں،علی علی زادہ
روسی سربراہی میں آرمینیا آذربائیجان مذاکرات، جنگ بندی کا اعلان October 10, 2020 روس کے وزیرِ خارجہ سرجی لیوروو کی سربراہی میں 10 گھنٹے کے طویل مذاکرات ہوئے
روہنگیا مہاجر کیمپ میں گینگ وار؛ 8 افراد ہلاک، 12 گرفتار October 10, 2020 ایک لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کے ساتھ، یہ دنیا کا سب سے بڑا مہاجر کیمپ ہے
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ 72 ہزار سے زائد اموات October 10, 2020 اب تک 3 کروڑ 71 لاکھ 10 ہزار989 افرادمتاثر ہوچکے