امریکا ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین April 3, 2021 امریکا نے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوکر خطے میں تناؤ پیدا کیا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
میانمار میں فوجی قیادت کے حکم پر انٹرنیٹ سروس معطل April 3, 2021 فوجی قیادت کے خلاف جاری احتجاج میں اب تک 550 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
مالی میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ، 4 فوجی اہلکار ہلاک April 3, 2021 مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 13 ہزار فوجی تعینات ہیں
امریکہ ایران کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے تیار April 2, 2021 ایران سے براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی خطے کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگی، سعودی عرب April 2, 2021 اسرائیل سے معاہدہ فلسطین کی 1667 کی حیثیت کی بحالی سے مشروط ہے، فیصل بن فرحان
بھارت میں مسلم لا بورڈ نے جہیز کے خاتمے کیلیے ضابطہ اخلاق ترتیب دیدیا April 2, 2021 گذشتہ ماہ ایک مسلم لڑکی نے جہیز نہ لانے پر سسرالیوں کے ظلم پر خودکشی کرلی تھی
افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک April 2, 2021 دوسرے واقعے میں 7 خواتین زخمی ہوگئیں
شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات کا ڈراما کرنا پڑا، میگھن April 2, 2021 خفیہ شادی کلیسائے انگلستان آرچ بشپ نے کروائی تھی، میگھن مارکل
رمضان المبارک میں بچوں کے مسجد نبویﷺ میں داخلے پر پابندی عائد April 2, 2021 15 سال سے کم عمر بچوں کو رمضان میں مسجد نبویﷺ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، انتظامیہ
مسجد الحرام سے دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے لگانے والا چاقو بردارگرفتار April 2, 2021 یہ واقعہ 30 مارچ کوعصرکی نماز کے بعد پیش آیا،ملزم کو گرفتاری کے بعد سعودی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔