امریکا میں پہلی مسلمان خاتون فیڈرل جج مقرر June 16, 2023 امریکی گروپوں نے سینیٹ سے وفاقی جج کیلیے پہلی مسلمان خاتون جج کی توثیق ہونے پر جشن منایا۔
بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری شہید June 16, 2023 بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔
والدہ سے اظہار عقیدت،بھارتی شہری نے کروڑوں روپے سے تاج محل تعمیرکرادیا June 16, 2023 سنگ مرمر راجستھان سے منگوایا،عمارت کی تعمیر میں دو سال کا عرصہ لگا ،امرالدین شیخ دائود
بھارت: اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر ڈکیتی کے الزام میں 2 افراد گرفتار June 16, 2023 ملزمان نے شلپا شیٹی کے گھر سے قیمتی سامان چوری کیا تھا
بائپر جوائے پر بھارتی خاتون صحافی کی دلچسپ رپورٹنگ June 15, 2023 چینل نے خاتون رپورٹرکو ہوا میں جھولتے دکھایا، ویڈیو وائرل
منی پور فسادات، بی جے پی کی خاتون وزیر کا سرکاری گھر نذرآتش June 15, 2023 24گھنٹوں کے دوران پُرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا،آئی ایم ایف June 15, 2023 بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئے وسائل کو کم کیا گیا، جبکہ نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو قرض پروگرام…
سری لنکن ڈاکٹرز کا کارنامہ، گردے سے دنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال دی June 15, 2023 کولمبو کے آرمی ہسپتال میں ہوا۔ آپریشن کے دوران ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے801 گرام وزنی پتھری نکالی گئی،
بھارت: ریاست منی پور میں فسادات، مزید 9 افراد ہلاک June 15, 2023 سیکیورٹی فورسز کا فسادات روکنے کیلئے غیر قانونی ہتھیاروں کو تلاش کرکے ضبط کرنے پر زور
لندن میں زیر تعلیم بھارتی طالبہ کو ساتھی نے چاقو مار کر قتل کردیا June 14, 2023 جائے وقوعہ سے 24 سالہ نوجوان اور 23 سالہ لڑکی قتل کے شبہ میں گرفتار