برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کرونا سے جاں بحق April 29, 2020 ڈاکٹرناصر خان کنسلٹنگ میڈیسن تھے اور کورونا وائرس کے باعث بولٹن اسپتال میں دو ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔
بھارتی اداکار عرفان خان انتقال کرگئے April 29, 2020 عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
امریکا نے بھارت کو اقلیتوں کیلیے خطرناک ملک قراردیدیا April 29, 2020 امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔
شام میں خوفناک دھماکہ۔40 افراد لقمہ اجل بن گئے April 29, 2020 حملہ ایک مارکیٹ میں کیاگیا جہاں کھڑا آئل ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
بھارت میں کورونا وائرس میں تیزی۔ہلاکتوں کی تعداد 934 ہو گئی April 28, 2020 کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 29 ہزارسے تجاوز کر گئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے31 لاکھ سے زائد افراد متاثر April 28, 2020 وائرس سے2 لاکھ 12 ہزار سےزائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔
نیوزی لینڈ نے بھی کورونا وائرس کو شکست دینے کادعویٰ کردیا April 27, 2020 کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، ملک میں کہیں وائرس موجود نہیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن
شمالی کوریا کے سربراہ کے انتقال کی تردید April 26, 2020 کم جونگ ان نہ صرف زندہ ہیں بلکہ وہ صحتیاب ہورہے ہیں۔جنوبی کوریا
کورونا کی جنم بھومی سے وائرس کا مکمل صفایا April 26, 2020 ووہان کے ہسپتالوں میں زیرعلاج تمام مریضوں کو ڈسچارج کردیا گیاہے۔ چینی محکمہ صحت
امن معاہدے پرعملدرآمد میں کابل انتظامیہ رکاوٹ ہے۔طالبان April 26, 2020 امن معاہدے کے تحت 10 دن کے اندر قیدیوں کا تبادلہ ہونا تھا۔ترجمان افغان طالبان