امریکی وزیر خارجہ اچانک افغانستان پہنچ گئے March 23, 2020 مائیک پومپیو افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے۔
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کیلیے پہلا رابطہ March 23, 2020 افغان حکومت نے طالبان کیساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق تکنیکی معاملات پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مذاکرات کیے۔
کرونا وائرس۔اٹلی چین پربازی لے گیا March 20, 2020 اٹلی میں کرونا سے ہلاکتیں 3405ہو گئیں جو چین سے زیادہ ہیں۔
نئی دہلی زیادتی کیس۔چارو ں مجرموں کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا March 20, 2020 جیل میں موجود ایک ڈاکٹرنے چاروں مجرمان کو مردہ قراردیا۔
بھارت اورسری لنکا کا کرفیو لگانے کا اعلان March 20, 2020 سری لنکا میں کرفیو آج شام 6 سے 23 مارچ صبح 6 بجے تک ہوگا ۔
ایران کا جشن نوروز پر10 ہزار قیدیوں کو معافی دینے کا اعلان March 19, 2020 معافی پانے والے قیدیوں کو واپس جیل منتقل نہیں کیا جائے گا۔
بھارتی فوج میں بھی کرونا وائرس داخل ہو گیا March 19, 2020 ایک بھارتی فوجی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
اٹلی میں ایک ہی روز میں کرونا وائرس سے 475 افراد ہلاک March 19, 2020 دنیا بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 9ہزار ہوگئی،2لاکھ 16 ہزار 834 متاثر
کرونا وائرس انسانوں کوتیزی سے نگلنے لگا March 18, 2020 دنیا بھر میں اموات کی تعداد 8 ہزارسے تجاوزکرگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زائد
سعودی عرب کا مساجد میں باجماعت نمازکی ادائیگی معطل کرنے کا اعلان March 18, 2020 مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔