چین کیلیے جاسوسی کرنے پر سی آئی اے افسر کو 20 سال قید May 20, 2019 کیون کے سامان میں ایک ’محفوظ موبائل‘ برآمد ہوا تھا جو انہیں چین کے اہلکار نے دیا تھا۔
جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ٹرمپ نےدھمکی دیدی May 20, 2019 ایران امریکا کو دوبارہ دھمکی دینے کی غلطی نہ کرے۔امریکی صدر
آسٹریا میں خاتون رکن پارلیمنٹ کا حجاب میں خطاب May 19, 2019 پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
ہرات۔مارکیٹ بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق،21 افرادزخمی May 19, 2019 دھماکے کے لیے بارود سے بھری موٹر سائیکل استعمال کی گئی جسے پارکنگ کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔
ایران کی دھمکیاں۔خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب May 19, 2019 ہنگامی اجلاس میں خلیج عمان میں جاری تناؤ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
نیٹو نے فضائی حملے میں17 افغان پولیس اہلکار مار دیے May 17, 2019 اتحادی افواج نے فضائی حملے میں طالبان کو نشانہ بنانا چاہا،غلطی سے پولیس اہلکار زد میں آگئے۔
جموں میں ہندوئوں کا حملہ، ایک مسلمان جاں بحق،ساتھی زخمی May 16, 2019 کشیدہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے قصبے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
نائجر کی فوج پرداعش کا حملہ۔28 اہلکار جاں بحق May 16, 2019 ابتدائی طور پر17 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی،11لاپتہ فوجیوں کی لاشیں مل گئیں۔
آسٹریا کےپرائمری اسکولوں میں سر ڈھانپنے پر پابندی عائد May 16, 2019 سکھوں کی مخصوص پگڑی اور یہودیوں کی مخصوص ٹوپی پر پابندی نہیں ہوگی۔
سعودی عرب نے تیل تنصیبات پر حملوں کا الزام ایران پر عائد کر دیا May 16, 2019 ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا۔شہزادہ خالد بن سلمان