بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری۔مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا May 16, 2019 نام نہاد آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیریوں نصیرپنڈت، عمرمیراورخالد احمد کوشہید،ایک گھرکوبھی نذرآتش کر دیا۔
امریکا کا غیر ضروری سفارتی عملے کو عراق سے نکل جانے کا حکم May 15, 2019 یہ حکم ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دیا گیا ہے۔
ایران کے خلاف جنگ دو حملوں سے جیتنے کا دعویٰ May 15, 2019 دو حملے ہوں گے، پہلا حملہ اور آخری حملہ۔سینیٹر ٹوم کاٹن
کراچی کی دو بہنوں کو24 سال بعد بھارتی شہریت مل گئی May 15, 2019 دونوں بہنوں ندا نسیم اور ماہ رخ نسیم کی والدہ پاکستانی اور والد بھارتی شہری ہیں۔
واٹس ایپ پر بڑا سائبر حملہ۔صارفین ہوشیار رہیں May 14, 2019 صارفین کی سیکیورٹی مزید بہتربنانے کیلیے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ترجمان
سری لنکا میں مسلم کش فسادات۔ایک مسلمان شہید۔متعدد زخمی May 14, 2019 ملک کے کئی حصوں میں کرفیو نافذہے،سیکڑوں مسلمانوں نے تھانوں میں پناہ لے رکھی ہے۔
سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اورپائپ لائنوں پر حملے May 14, 2019 بندرگاہ ينبع البحر میں تیل کے دو پمپنگ اسٹیشن کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔
پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن راجستھان میں تعینات May 13, 2019 انہوں نے طویل وقفے کے بعد گزشتہ ہفتے ہی ڈیوٹی سنبھالی ہے۔
چین اور امریکہ کے مابین تجارتی تنازع شدت اختیار کرگیا May 13, 2019 چین کا جوابی وار،امریکی مصنوعات پر 60 ارب ڈالر کے ٹیکس لگادیے۔
سری لنکا۔مسلم کش فسادات کے بعدکرفیو نافذ۔سوشل میڈیا پر پابندی عائد May 13, 2019 املاک کو نذر آتش کیا گیا،مسلمان شہریوں نے تھانوں میں پناہ لے رکھی ہے۔