ٹھوس شواہد پر نیب کو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے ۔ سپریم کورٹ March 27, 2019 نیب آرڈیننس میں گرفتاری سے روکنے کی کوئی پابندی نہیں۔
مذہب تبدیلی کیلئے بھارتی مسلمانوں پر تشدد کی ویڈیوز March 27, 2019 2015 کی ایک ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی۔ ہندو انتہا پسندوں کے مسلمانون پر تشدد کے واقعات عام ہیں۔
سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر امریکی فیصلہ مسترد کر دیا March 26, 2019 امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے۔
فرانس میں مسجد کے دروازے پر سور کا سر اور جانور کا خون ملا March 26, 2019 یہ واقعہ رات گئے پیش آیا،فرانسیسی حکام
پائلٹ نے بیوی کو قتل کرنے کے لیے جہاز عمارت سے ٹکرا دیا March 26, 2019 پائلٹ ہلاک ،عمارت کو بھی نقصان پہنچا،اندر موجود کارل کی بیوی اور دیگر لوگ محفوظ رہے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل کی خاتون اول کا موبائل فون ہیک کرنے کی تصدیق March 26, 2019 اسرائیلی الیکشن میں حصہ لینے والے کئی امیدواروں کے فون بھی ہیک کیے گئے۔
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اہل خانہ کیلیے خوشخبری March 26, 2019 غیر ملکی 3 سے 5 رشتہ داروں کے لیے عمرہ ویزہ جاری کروا سکیں گے۔
کیلی فورنیا میں بھی دہشت گردی، مسجد کو آگ لگا دی گئی March 25, 2019 حملے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن مسجد کا بیرونی حصہ خراب ہوگیا۔
امارات پر طالبان رہنماؤں کے قتل کی سازش کا الزام March 25, 2019 ابوظہبی کے ولی عہد نے امریکہ کو تجویز دی تھی- قطری آن لائن جریدے کا دعویٰ