بھارتی حکام مقبوضہ وادی میں تمام سروسز مکمل بحال کریں۔امریکا October 22, 2019 امریکاکی جنوبی،وسطی ایشیاکیلیے معاون سیکریٹری ایلس ویلزنےیہ بیان خارجہ امورکمیٹی کے اجلاس میں دیا ہے۔
کینیڈا کے عام انتخابات میں جسٹن ٹروڈو کی کامیابی October 22, 2019 جسٹن ٹروڈو کی جماعت نے 338میں سے 157 نشستیں جیت لیں۔
فوجی مشق کے دوران حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک October 21, 2019 اہلکاروں کو فوجی مشقوں کے تحت ضروری تربیت دی جارہی تھی،جنگی ٹینک حادثے کاشکار ہو گیا۔
چلی میں مہنگائی کیخلاف پرتشدد مظاہرے۔3 افرادہلاک October 21, 2019 پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے باعث شاہراہیں میدان جنگ کا منظر پیش کررہی ہیں۔
بنگلا دیش میں گستاخانہ مواد پوسٹ کرنے پر ہنگامے۔4 افراد جاں بحق October 21, 2019 ایک غیرمسلم نے فیس بک پرگستاخانہ مواد پوسٹ کیا جس پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔50 سے زائد زخمی
ترک فوج اور کردوں کے درمیان جھڑپ۔ترک سپاہی جاں بحق October 20, 2019 امن معاہدے کے باوجود تل ابیض اور راس العین میں جھڑپوں کے اکا دکا واقعات سامنے آرہے ہیں۔
معاہدے پر عمل نہ ہوا آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔ترک صدر October 19, 2019 کرد فورسز کو سرحدی علاقہ فوری طور پر خالی کردینا چاہیے۔انٹرویو
افغانستان۔مسجد میں دو بم دھماکے۔62نمازی شہید October 18, 2019 ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زورداربم دھماکے ہوئے،50 افرادزخمی
بھارت اور بنگلہ دیش سرحد پر جھڑپ۔بھارتی اہلکار ہلاک October 18, 2019 ہیڈ کانسٹیبل وجے بھان سنگھ بارڈر گارڈز بنگلہ دیش کے ساتھ ایک فلیگ میٹنگ کے دوران ہلاک ہو گئے
شہید مزاحمتی لیڈرکی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت October 17, 2019 مقبوضہ وادی میں سیکڑوں کشمیری نوجوان کرفیوتوڑتے ہوئے سڑکوں پرنکل آئے۔