ممبئی میں پُل ٹوٹنے سے دو خواتین سمیت 5 افراد ہلاک۔37 زخمی March 14, 2019 15زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس کا فیصلہ اب 18 مارچ کو سنایا جائے گا March 14, 2019 بھارتی عدالت ہمارا موقف سنے بغیر اس کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ہے۔محمد وکیل کے اہلخانہ
امریکہ میں 34سال بعد کسی ڈان کا قتل March 14, 2019 فرینکی بوائے مافیا خاندان گیمبینو کے سربراہ تھے انہیں 6 گولیاں ماری گئیں۔
ابھی نندن سے پوچھ گچھ مکمل۔چھٹیوں پر گھر بھیج دیاگیا March 14, 2019 میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لےگا۔
فیس بک- واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کو سب سے بڑا جھٹکا March 14, 2019 انسٹاگرام، ٹوئٹر اور گوگل کی بعض سروسز بھی دنیا بھر میں متاثر ہوئیں۔
جنوبی افریقہ میں سیلاب سے 115 افراد ہلاک ہوگئے March 14, 2019 پورے جنوب مشرقی افریقہ میں موسلادھار بارش سے 843,000 افراد متاثر بھی ہوئے۔
برازیل کے اسکول میں فائرنگ سے 10افراد ہلاک۔17 زخمی March 13, 2019 ہلاک ہونے والوں میں ایک استاد ، 5 بچوں کے علاوہ دو نوجوان بھی شامل
بھارت میں پاکستانی ڈرامہ دیکھنے پر شوہر کا بیوی پر قاتلانہ حملہ March 13, 2019 قاتلانہ حملے میں بیوی بچ گئی مگر اس کا دائیں ہاتھ کا انگوٹھا کٹ گیا،شوہر گرفتار
امریکا سے مذاکرات ختم ہوگئے، دو ایشوز پر بات ہوئی، طالبان March 13, 2019 ایشوزغیرملکی افواج کے انخلا، افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق تھے۔دونوں معاملات پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔
برطانوی حکومت کی مشکل حل نہ ہوئی، نظرثانی شدہ بریگزٹ ڈیل بھی مسترد March 13, 2019 حکومت کی جانب سے پیش کی گئی نظر ثانی شدہ بریگزٹ ڈیل 149 ووٹوں کی شکست سے دوچار ہو گئی۔