رافیل طیاروں کے معاہدے کی خفیہ دستاویزات چوری ہوگئیں۔بھارتی حکومت March 6, 2019 بھارتی اخبار نے رافیل طیاروں کے معاہدوں میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے کئی رپورٹس شائع کی تھیں۔
بھارت میں ایئرفورس سمیت سرکاری دفاتر کی حامل عمارت جل گئی March 6, 2019 عمارت میں انڈین ائیرفورس سمیت کئی اہم حکومتی دفاتر قائم تھے۔ ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ میں مائک پومپیو نے اہم کردار ادا کیا، امریکا March 6, 2019 افغان طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ افغان امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔نائب ترجمان امریکی…
پاکستانی میزائل کا ٹکڑا مقبوضہ کشمیر میں بہت اندر سے ملنے کا دعویٰ March 6, 2019 میزائل کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان
لندن میں دہشت گردی کی کوشش ناکام۔کئی مقامات سے بم بر آمد March 5, 2019 انسداد دہشت گردی پولیس ملنے والے بموں سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے لوگوں نے امید چھوڑ دی۔محبوبہ مفتی March 5, 2019 پلوامہ میں 22سالہ بچے نے خود کش حملہ کرکے بہت خوفناک مثال قائم کردی ۔
یمن میں باغیوں سے جھڑپ کے دوران 5بچے جاں بحق March 5, 2019 یہ بچے اپنے گھروں میں کھیل رہے تھے۔یونیسیف کا دعویٰٰ
بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک ہے۔تحقیقی رپورٹ میں انکشاف March 5, 2019 نئی دلی کے نواحی شہر گروگرام کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا
بھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید March 5, 2019 سرچ آپریشن میں نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی بھر میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے
بنگلہ دیش میں سعودی سفارت کار کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی March 4, 2019 سیف الاسلام نے سعودی سفارت کار کو لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر گولیاں ماری تھیں۔