بھارتی فلم’’ سرفراز‘‘ کا ہیرو دھوکا دے گیا June 14, 2020 34 سالہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
چین میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا،57 کیس سامنے آگئے June 14, 2020 بیجنگ کے جنوب میں واقع ایک گوشت مارکیٹ میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد گیارہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا۔
چین میں ٹینکردھماکے سے پھٹ گیا۔19 افراد ہلاک۔200 زخمی June 14, 2020 جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دکھائی دیے،کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
رواں سال حج مشکل۔سعودی حکومت نے منسوخی پرغور شروع کردیا June 14, 2020 معاملات دیکھے جارہے ہیں،ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کرلیا جائے گا۔
دنیا میں کرونا سے متاثرہ افراد80 لاکھ سے تجاوز June 14, 2020 کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ 36 ہزار سے بڑھ گئیں۔
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری ہلاک June 14, 2020 سیاہ فام شہری نے گرفتاری پرمزاحمت کی اور آفیسرکا ٹیزر چھین کر بھاگنے کی کوشش کررہا تھا اسے گولی مار…
اٹلی میں ایک یورو میں گھر خریدنے کی حکومتی پیشکش June 14, 2020 مکانات کی انشورنس اور تزئین و آرائش کے کام کی تکمیل تک 250 یورو کی سالانہ انشورنس فیس کے علاوہ…
نسل پرستی کیخلاف پیرس میں احتجاج۔12زخمی June 14, 2020 فرانسیسی پولیس نے وسطی پیرس میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
شام کے صدر نے وزیراعظم عماد الخمیس کو عہدے سے ہٹا دیا June 12, 2020 آبی وسائل کے وزیرکو حسین عرنوس کو وزیراعظم کی اضافی ذمے داریاں سونپ دی گئیں۔
کابل۔مسجد میں دھماکہ۔ امام مسجد سمیت4 جاں بحق ہوگئے June 12, 2020 دھماکے میں متعدد نمازی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔