مودی کی موجودگی میں خاتون وزیر کیساتھ غیر مہذب سلوک February 12, 2019 ریاستی وزیر نےخاتون وزیر کو چھونے کی کوشش کی اور اس منظر کو کیمرے نے محفوظ کرلیا
دہلی کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی۔17افراد ہلاک February 12, 2019 زیادہ تر ہلاکتیں ہوٹل کے کمروں میں دھواں بھرنے کی وجہ سے ہوئیں.
شام میں امریکی فضائی حملوں میں 70 عام شہری جاں بحق February 12, 2019 اسرائیلی حملے میں دو ایرانی فوجی افسر ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
ایک اور شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لیے عبوری سمجھوتے پر اتفاق February 12, 2019 بدھ تک معاہدے کی روشنی میں بجٹ کو حتمی شکل دے دی جائے گی
کوئی گائے کسی کی ماتا (ماں) نہیں ہوسکتی۔سابق چیف جسٹس بھارت February 12, 2019 کیا آپ کے پاس دماغ ہے، یا گوبر بھرا ہوا ہے؟۔مرکنڈے کاٹجو
امریکی مسلمان رکن کانگریس یہودیوں سے معافی پر کیسے مجبور ہوئیں February 12, 2019 ایلھان عمر نے امریکی سیاستدانوں کو اسرائیل کی جانب سے خریدے جانے کا اشارہ دیا تھا
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں February 12, 2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔سعودی سفارت خانہ
سابق افغان صدر جہادی رہنما صبغت اللہ مجددی انتقال کرگئے February 12, 2019 سوویت جارحیت کے خاتمے کے بعد افغانستان کے پہلے صدر بنے تھے
طالبان مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں- انس حقانی بھی شامل February 12, 2019 14 رکنی نئی ٹیم کا اعلان۔ سہیل شاہین سمیت گذشتہ ٹیم کے 5 ارکان شامل نہیں۔
ایران کے 40سالہ انقلاب کا نتیجہ صرف ناکامی ہے،ڈونلڈٹرمپ February 12, 2019 انقلاب ایران نے صرف جبر، کرپشن اور دہشت گردی کو فروغ دیا۔