حماس مستقل جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کے سنجیدہ تبادلے کی تجاویز پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
Read More »حماس مستقل جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کے سنجیدہ تبادلے کی تجاویز پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
Read More »کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہوگا۔
Read More »45 سالہ فیلکس آنٹون ہیمل ٹورنٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 84 امیدواروں میں سے ایک تھے
Read More »آج نمازِ جمعہ کا خطبہ اور جماعت کا دورانیہ بھی 30 سے 45 منٹ کے بجائے 15 منٹ ہوگا جب کہ دعا بھی مختصر کی جائے گی۔
Read More »صہیونی فوج کے شجاعیہ پر حملہ آور ہونے کے بعد ہزاروں فلسطینی ایک بار پھر جبری نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ۔
Read More »ماحولیات کی وزیر مملکت شمناز سلیم کو 2 دیگر افراد کے ہمراہ اتوار کو گرفتار کر کے 7 دن کے لیے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا تھا۔
Read More »28 جون 2024
ایرانی صدر کے منصب کے لیے سعید جلیلی، محمد باقر، مسعود پزیشکیان اور مصطفیٰ پورمحمدی کے درمیان مقابلہ ہے۔
Read More »ہلاک ہونے والے شہری کی شناخت 65 سالہ نورالاسلام کے نام سے ہوئی جو ضلع لالمنیرہاٹ کا رہائشی تھا۔
Read More »یہ دعویٰ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کی جانب سے کیا گیا ہے۔
Read More »میں فوجی افسران کو حکم دیا کہ اگر وہ ملٹری کمانڈ کی لائن کا احترام کرتے ہیں تو تمام فورسز کو واپس بلا لیں۔صدر لوئس آرس
Read More »