جرمنی میں مسلح شخص کی فائرنگ۔6 افراد ہلاک January 25, 2020 ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔
ترکی میں زلزلے نے تباہی مچادی۔قیامت صغریٰ کا منظر January 25, 2020 19افراد جاں بحق، 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، ریسکیو آپریشن جاری
امریکا میں فیکٹری میں خوفناک دھماکا۔5 افراد زخمی January 24, 2020 دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کے کھڑکیوں کے شیشے اور دروازے تک ٹوٹ گئے۔
بھارتی ریاست جھارکھنڈمیں متنازع قانون کے حق میں پرتشددریلی January 24, 2020 متعدد دکانوں اورگاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا۔لوہرداگا قصبے میں کرفیو نافذ، اسکول اورکالج دو دن تک کیلیےبند
بغدادمیں امریکی فوج کیخلاف’ملین مارچ‘ January 24, 2020 ہزاروں عراقی نماز جمعہ سے قبل ہی گھروں سے نکل آئے اورگلیوں اور چوراہوں پر جمع ہوگئے۔امریکا کیخلاف نعرے بازی
معصوم طالبہ کو 450 مرتبہ اٹھک بیٹھک کی سزا دینے پر ٹیچر گرفتار January 24, 2020 ٹیوشن پڑھانے والی ٹیچرنے 8 سالہ طالبہ کو ہوم ورک مکمل نہ کرنے پر سزا دی تھی۔
امریکا نے حاملہ خواتین پر ویزا پابندیاں عائدکردیں January 24, 2020 حاملہ خواتین امریکا پہنچ کروہاں بچے کو جنم دیتی تھیں تاکہ اسے امریکی شہریت مل سکے۔
دہلی کے انتخابات میں بھی پاکستان کی انٹری January 23, 2020 8 فروری کو دہلی کی سڑکوں پر بھارت اور پاکستان کے مابین مقابلہ ہوگا۔بی جے پی امیدوار
قابض اسرائیل فلسطینیوں کی نمازوں سے خوف زدہ ہے۔امام مسجد اقصیٰ January 23, 2020 اسرائیلی پولیس نے الشیخ عکرمہ صبری کو 25 جنوری تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک طالبان کے ہاتھ لگ گئے January 23, 2020 امریکا کی جانب سے افغان فوج کو دیے گئے ٹینک اورفوجی گاڑیاں بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔رپورٹ