پولیس ڈائریکٹر فائق المبوح غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے، وہ غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے
Read More »پولیس ڈائریکٹر فائق المبوح غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے، وہ غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے
Read More »واشنگٹن حماس کو تباہ کرنے کے لیے پرعزم ہے اور رفح میں کسی بھی کارروائی میں حماس کو نشانہ بنانا چاہیے جبکہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے
Read More »19 مارچ 2024
پس ماندہ اور ترقی پذیر ممالک سے روزانہ لاکھوں افراد کسی نہ کسی ترقی یافتہ اور مستحکم معاشرتی ماحول والے ملک میں آباد ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
Read More »فریقین آپس کے اختلافات ختم کریں، پرعزم ہیں کہ افغانستان دوبارہ دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے،
Read More »ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اب جائز نہیں،حالیہ ہفتوں میں ہماری سرزمین پر امریکی پروازیں غیر قانونی تھیں،ترجمان کرنل میجر امادو عبدالرحمان
Read More »18 مارچ 2024
کمپاؤنڈزکے آس پاس ٹینک میں آگ لگی ہوئی ہے۔ دھماکوں کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔متعدد شہادتیں ہوئی ہیں، صحافیوں کو وائس میسیج
Read More »71 سالہ پیوٹن کے جی بی سابق لیفٹیننٹ کرنل تھے، پیوٹن 1999میں اقتدار میں آئے، وہ مزید 6 برس تک روس کے حکمران رہیں گے۔
Read More »18 مارچ 2024
اس نمائش کی اہمیت یہ ہے کہ اس میں آرائش اور سجاوٹ کے فنون کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کی تزئین و آرائش سے متعلق مختلف مکاتب فکر پر روشنی ڈالی جائے۔‘
Read More »18 مارچ 2024
سعوی ولی عہد پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی منتخب حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔
Read More »ہفتے کی شب تراویح کی نماز کے دوران انتہا پسند ہندوؤں کے حملے میں 5 غیر ملکی طلبہ زخمی ہوئے تھے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔
Read More »