بھارت میں فوجیوں کی تصاویراستعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی March 10, 2019 الیکش کمیشن کا انتخابی پوسٹرز، بینرز اور دفاتر سے فوجیوں کی تصاویر ہٹانے کا حکم
روسی ایئرپورٹ پر امریکی سفارتی اہلکار کے سامان سے مارٹر شیل برآمد March 10, 2019 روس کی وزارت خارجہ نے سفارتی عملے کے سامان سے مارٹر شیل ملنے کو اشتعال انگیزی قرار دیدیا۔
ایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ۔157 افراد ہلاک March 10, 2019 طیارہ عدیس ابابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جار ہا تھا کہ حاڈثے کا شکار ہو گیا۔
میانمار کی ریاست راکھائن میں پولیس اہلکاروں پر حملہ۔ 9 ہلاک March 10, 2019 حملہ آور جاتے ہوئے پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف لندن میں مظاہرہ March 10, 2019 کشمیریوں اور سکھ برادری سمیت امن کے سفیروں نے شرکت کی۔مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائے۔
مقبوضہ کشمیر کے اخبارات کا انوکھا احتجاج۔ پہلا صفحہ خالی چھوڑ دیا March 10, 2019 احتجاجاً سرورق خالی چھوڑ نے کا مقصد احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔
دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات میں کچھ معاملات پر معاہدہ ہو گیا March 10, 2019 معاہدوں کی تفصیل ابھی میڈیا سے خفیہ رکھی جا رہی ہے۔افغان میڈیا
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،خاتون میئر سمیت 12 افراد ہلاک March 10, 2019 حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی ۔ لاشیں جل جانے سے شناخت میں مشکلات
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے اغوا کا دعویٰ جھوٹا ثابت March 10, 2019 بھارتی فوجی محمد یاسین محفوظ ہے ۔ترجمان بھارتی دفاع