اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد August 18, 2018 قیام امن میں اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کے لیے پاکستان کے بھرپور کردار کی امید کرتے ہیں،انتونیوگرتریس
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید August 18, 2018 غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے ہزاروں فلسطینی مظاہرین پرآنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان چل بسے August 18, 2018 نوبل انعام یافتہ کوفی عنان کی عمر 80 برس تھی،اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل رہے
مسجد الحرام میں نابیناؤں کے لئے سفید چھڑی کا انتظام August 18, 2018 معذوروں کی نگہداشت کیلئے خصوصی یونٹ بھی قائم کیے گئے
امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایکشن گروپ قائم August 18, 2018 ایرانی حکومت امریکا، اس کے اتحادیوں اور ایرانی عوام کے خلاف تشدد کو ہوا دینے کی ذمہ دار ہے
سعودی عرب کی شام کی تعمیر نو کیلیے 10 کروڑ ڈالرکی امداد August 18, 2018 رقم سے جنگ زدہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے جاری ترقیاتی منصبوں کو مکمل کیا جائے گا۔
چین امریکی تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ پینٹاگون August 18, 2018 چین بحرالکاہل میں امریکی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے بم اور میزائل حملہ کرنے کی تربیت حاصل کر رہا…
امریکی فوجی پریڈ اگلےسال تک ملتوی August 18, 2018 پریڈ کے لئے 9 کروڑ20لاکھ ڈالر مختص کئے گئے تھے۔ امریکی محکمہ دفاع
سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی آخری رسومات ادا August 18, 2018 تینوں فوجی سربراہان کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا
پینسلونیا میں300 پادری بچوں سے زیادتی میں ملوث ہونے کاانکشاف August 18, 2018 گرینڈ جیوری نے فیصلے میں بتایا کہ ایک ہزار واقعات میں سے 300 میں پادری ملوث ہیں