غزہ میں موسم سرما کی پہلی بارش، فلسطینیوں کے خیموں میں پانی داخل November 14, 2025 کئی مرد اور خواتین خیموں سے پانی نکالنے میں مصروف نظر آئے،بارش کے باعث بستر اور اشیا خور و نوش…
کیف پر روس کے شدید میزائل اور ڈرون حملے: 8 افراد ہلاک، 29 زخمی November 14, 2025 روسی افواج نے 430 ڈرونز اور 18 میزائل استعمال کیے،زیادہ تر ڈرون اور میزائل مار گرائے گئے۔
فرانس نے ٹیلیگرام ایپ کے بانی دروف پر سفری پابندی ختم کر دی November 14, 2025 روسی نژاد 41 سالہ کاروباری شخصیت کو 2024 میں پیرس میں حراست میں لیا گیا تھا۔
امریکی مسودہ قرار داد میں فلسطینی ریاست کے قیام کی طرف پیش قدمی November 14, 2025 مسودے کے مطابق یہ عمل فلسطینی اتھارٹی کے اصلاحی پروگرام پر عمل درآمد کے بعد "قابل اعتماد" ہو سکتا ہے۔
ڈھاکہ سمیت کئی بنگلہ دیشی شہروں میں ہنگاموں کے پیش نظر سکول بند November 14, 2025 ٹرانسپورٹ کوخطرات پر تدریسی عمل آن لائن ہوگیا۔4 دن میں 20 گاڑیاں نذرآتش
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ November 14, 2025 پائلٹ نے خود کو ایجیکٹ کرلیا تھا جس سے وہ محفوظ رہا، بھارتی میڈیا
امریکہ نے لاطینی امریکہ کے ممالک میں آپریشن کا اعلان کردیا November 14, 2025 ’ساؤتھرن اسپئیر‘ کے تحت ’نارکو دہشت گردوں‘ کو نشانہ بنایا جائے گا وزیر دفاع
متحدہ عرب امارات میں دو دن کی عام تعطیل کا اعلان November 14, 2025 قومی دن کے موقع پر سرکاری و نجی شعبے کے ملازمین کو چار دن کی چھٹیاں
برطانوی میڈیاپر ’ جعلی ریئر ایڈمرل‘ کے چرچے۔ تحقیقات شروع November 14, 2025 شمالی ویلزمیںجنگی یادگار پر حالیہ تقریب کا بن بلایا مہمان پہلی بار نہیں دیکھاگیا۔7 سال سے سرگرم عمل
روسی انسانی روبوٹ افتتاحی تقریب کے دوران اسٹیج پرمنہ کے بل گر گیا November 13, 2025 پرزے اسٹیج پر بکھر گئے۔روبوٹ ابھی ٹیسٹنگ کے مرحلے میں ہے ، روسی انجینئرز