صنعا:یمنی سرکاری فوج نے اہم کامیابیوں کے بعد متعدد اہم مقامات حوثی باغیوں سے چھین کر ان کا کنٹرول سنبھال لیاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں سرکاری فوج نے جنوبی شہر لاحج کے بعض حساس مقامات کو حوثی باغیوں سے چھڑواکران پر قبضہ کرلیا ہے ۔ فوج کے مطابق …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos