شمالی بھارت میں شدید بارشیں، 80 افراد ہلاک July 31, 2018 بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سڑکوں اور شاہراہوں سمیت گھروں، کاروباری مراکز اور اسپتال پانی میں ڈوب گئیں ہیں۔
افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنےسے 8افراد ہلاک July 31, 2018 دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔
افریقی ملک کانگو میں پر اسرار بیماری سے 12 ہلاکتیں July 31, 2018 طبی حکام کا کہنا ہے کہ اس بیماری کی علامت ایبولا وائرس سے ملتی جلتی ہیں۔
قطر:طالبان اور امریکی وفود کی پہلی خفیہ ملاقات July 31, 2018 ملاقا ت میں افغان حکومت کا کوئی اہلکار موجود نہیں تھا ۔رپورٹ
ترکی: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ July 31, 2018 سیکورٹی فورسز نے فضائیہ کی مدد سے 2دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
انڈو نیشیا : زلزلے کےباعث 700کوہ پیما پھنس گئے July 31, 2018 200کوہ پیماؤں کو نکال لیا گیا 500ابھی تک گھاٹیوں میں پھنسے ہوئے ہیں ،رپورٹ
ترکی کی غیر ملکی سفیروں کو اوقات میں رہنے کی ہدایت July 31, 2018 ترکی قبرصی ترکوں کے حقوق اور مفاد ات کو ہمیشہ خیال رکھے گا۔ترک وزارتِ خارجہ
ایران کی امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی July 31, 2018 امریکہ کی جانب سے ایران دشمنی ختم کی جائے ۔ایران
بھارت میں اجتماعی خودکشی کا ایک اور واقعہ July 31, 2018 خاندان کے 2 افراد نے بقیہ افراد کو مار کر خودکشی کی،پولیس
امریکہ کا آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج مشروط بنانے کا مطالبہ July 31, 2018 پاکستان کو ملنے والا فنڈ چینی قرضے کی ادائیگی کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہئے ۔مائیک پومپیو