گلوبل وارمنگ سے جنوبی ایشیا کے دریائی پانی میں اضافہ کی توقع August 12, 2018 ماہرین نے 1976 سے 2005 کے درمیان خطے کے دریاؤں کا ایک بیس لائن سروے کیا ہے۔
عراق میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل August 12, 2018 ہلاک ہونے والوں کا تعلق داعش مخالف ملیشیا حَشد الشعبی سے تھا
اپنے مردہ بچے کو 17 دن سے ساتھ لیے پھرنے والی افسردہ وہیل August 12, 2018 واشنگٹن کے ساحل پر 17 دن سے اپنے مردہ بچے کے ہمراہ سمندر کے چکر لگانے والی وہیل کو دیکھا…
برونڈی میں طالب علم کی جگہ امتحان دینے پر استاد گرفتار August 12, 2018 استاد امن فورس کے ایک اہلکار کی جگہ الیکٹرونکس کا پرچہ دے رہا تھا
کورٹ میں بیٹھے جج کے گھر میں چوری،مقدمہ درج August 12, 2018 واردات کے وقت جج کورٹ میں تھے، پڑوسی نےفون پر انہیں اطلاع دی
دو سال میں فیس بک کا وزیٹنگ ٹریفک 50 فیصد کم ہونے کا انکشاف August 12, 2018 اس سال یعنی 2018 کے وسط تک کم ہو کر 4.7 ارب (چارارب ستر کروڑ) ماہانہ رہ گئی ہے
ہیرے کو چینی سمجھ کر چرانےوالی چیونٹی کی نیٹ پر ویڈیو وائرل August 12, 2018 دکان دار نے اس دلچسپ منظر کو موبائل کیمرے میں محفوظ کرلیا
برطانیہ کی عسکری فیکٹری میں دھماکا۔ ایک شخص ہلاک ایک زخمی August 11, 2018 فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، اور اب مقامی آبادی کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا August 11, 2018 پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
جاپان میں امدادی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ،حادثے میں9افراد ہلاک August 11, 2018 ہلاک ہونے والوں میں ڈیزازٹر منیجمنٹ اور فائر بریگیڈ کے اہلکار شامل ہیں،