امریکا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ۔3اہلکار ہلاک September 11, 2020 اُڑان کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
بیروت کی بندرگاہ پر پھرآگ لگ گئی۔ سیاہ دھواں آسمان کی طرف بلند September 11, 2020 پورٹ کے دھماکوں سے تباہ علاقے میں آگ کے شعلے بلند ہوتے ہوئے دیکھے۔ عینی شاہد
سری لنکا میں سزائے موت کا مجرم رکن پارلیمنٹ منتخب September 11, 2020 حکمران جماعت کے رکن پری ملال جیا سکارا کو حلف اٹھانے کیلیےجیل سے پارلیمنٹ ہاؤس لایا گیا۔
شام نے اسرائیلی میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا September 11, 2020 اسرائیل نے صبح 1.30 بجے حلب کے آس پاس کے علاقوں پر متعدد میزائل داغے جنہیں تباہ کردیا گیا۔
افغان حکومت نے طالبان کے چھ اہم قیدی رہا کر دیے September 10, 2020 اتحادی ممالک کے اعتراض کے باوجود چھ اہم افغان طالبان قیدی رہا، قطر روانہ
امریکا کیخلاف جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ چین September 10, 2020 امریکی اقدام چینی طلبا،محققین کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔چینی وزارت خارجہ
پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی دوبارہ اشاعت پرفرانسیسی میگزین کیخلاف احتجاج September 10, 2020 ممبئی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر تھامے ہوئے تھے۔
امریکا کا اسی ماہ عراق سے 2200 فوجی نکالنے کا اعلان September 10, 2020 عراق میں فوجیوں کی تعداد ستمبر کے دوران پانچ ہزار سے کم کرکے تین ہزار کی جائے گی۔جنرل کینیتھ میکینزی
امریکا نے ایک ہزار چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے September 10, 2020 چینی طلبہ اور محققین کے ویزے 29 مئی کے صدارتی حکم نامے کے تحت منسوخ کیے گئے۔
9 سالہ بیٹے نے آگ میں کود کر معذور ماں کو بچالیا September 9, 2020 سوشل میڈیا پر 9 سالہ معتصم کے چرچے ہونے لگے