امریکا اور بھارت کے درمیان مواصلات اور سیکیورٹی معاہدوں پر دستخط September 6, 2018 مشترکہ اعلامیہ کےمطابق دونوں ملکوں کےوزرائے خارجہ اور وزرائےدفاع کےدرمیان محفوظ کمیونیکیشن قائم کرنےکافیصلہ بھی ہوا ہے
ٹرمپ نے بشارالاسد کے قتل کا حکم دیا تھا:امریکی صحافی کا انکشاف September 6, 2018 امریکی ٹیم نے بشارالاسد کو ہلاک کرنے کے مختلف سیناریومرتب کیے ، باب وڈ ورڈ
لیبیا میں خونریزجھڑپیں ،ہلاکتوں کی تعداد50ہوگئی September 6, 2018 اگست کےسے شروع ہونے والی جھڑپوں میں 138 افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں، رپورٹ
اسرائیل کے ساتھ اراضی کا تبادلہ حرام ہے: مفتی اعظم September 6, 2018 فتح فلسطینی قوم کی ہوگی اور فلسطینی اپنی سرزمین کے مالک ہوں گے، الشیخ محمد احمد حسین
شام میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیل کا حملہ September 6, 2018 حملوں میں متعدد ایرانی اور شامی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے
کابل کےاسپورٹس کمپلیکس پرخودکش حملےمیں20افراد ہلاک September 5, 2018 واقعے میں زخمی ہونے والے 60افراد کو بحفاظت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے 11 جنگجو گرفتار September 5, 2018 گرفتارجنگجوؤں کے حکومتی ملازمین پر حملوں اور دہشت گرد حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔
افغانستان میں ثالثی کے لیے پاکستان امریکا کی مدد کرے، مائیک پومپیو September 5, 2018 پاکستان اورامریکا کو بہت سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے، امریکی وزیر خارجہ
پاکستان اور امریکا کے درمیان وزرائے خارجہ سطح پر مذاکرات September 5, 2018 پاکستان کے قومی مفادات کا تحفظ کرنا نئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شاہ محمود قریشی
کولکتہ: 50سال پرانا پل گرنے سے ایک شخص ہلاک September 5, 2018 حکام نے حادثے میں ایک شخص ہلاک اور19 زخمی ہونے کی تصدیق کردی