پاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہاں ہیں: امریکہ July 25, 2018 امریکا پاکستانیوں کے جمہوری حق کی حمایت کرتا ہے،امریکہ
دبئی میں گاڑی کی ملکیت اندراج آن لائن ہوگئی July 25, 2018 ملکیت کے دستاویزات کی تاریخ انتہا نہیں ہوگی۔رپورٹ
سی پیک پر کسی اثر انداز نہیں ہونے دینگے۔چین July 25, 2018 پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون گرمجوشی کے ساتھ جاری رکھا جائے گا،چینی وزات خارجہ
لاؤس میں ڈیم ٹوٹنے سے متعددگاؤں ڈوب گئے۔درجنوں ہلاک July 25, 2018 صوبے اتاپیو میں زیر تعمیر زیپیان ژی نام نوئے ہائیڈرو پاور ڈیم پیر کی شام ٹوٹ گیا
ایتھنز کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو۔ 74 افراد ہلاک July 25, 2018 ایتھنز سے 25 کلومیٹر کے شمال مشرقی علاقے ماٹی کے ساحلی علاقے سے 26 لاشیں برآمد کرلی گئیں۔
رقم لینے کے الزام پر جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ نے خود کشی کر لی July 25, 2018 معروف بلاگر ’’ڈروکنگ‘‘ سے 44 ہزار ڈالر ز کی رقم لینے کا الزام تھا۔
جاپان میں گرمی کی لہر نے قیامت ڈھا دی۔ 18افراد ہلاک July 25, 2018 جاپان میں 1886 کے بعد رواں سال سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ۔ 15سالہ فلسطینی نوجوان شہید July 24, 2018 گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے ہجوم پر اسرائیلی فوجیوں نے سیدھی فائرنگ کردی
پاکستانی ثقافت متاثر جرمن سفیرنے دانت چمکانے کیلئے دیسی طریقہ اپنا لیا July 24, 2018 مداحوں کی جانب سے جرمن سفیر کے اس عوامی انداز کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے
دنیا کے بااثرافراد کی فہرست میں سلمان خان اور پریانکا بھی شامل July 24, 2018 امریکی میگزین ورائٹی ہر سال انٹرٹنمنٹ انڈسٹری سے وابستہ دنیا بھر کے بااثر کاروباری افراد کی فہرست جاری کرتاہے.