بھارت میں سوائن فلو پھیل گیا۔ایک ماہ میں 226 افراد ہلاک February 7, 2019 راجستھان سب سے زیادہ متاثرہے جہاں اب تک85فراد ہلاک اور2,263 متاثر ہیں
ٹرمپ کاایک متنازع فیصلہ، ناکام شخص ورلڈ بینک سربراہ نامزد February 7, 2019 مالپاس کے آفس کے 20 افراد نے بد انتظامی اور انداز کے باعث ملازمت چھوڑ دی تھی جبکہ وہ ایک…
ایک ہفتے میں شام سے داعش کا مکمل خاتمہ کاٹرمپ دعویٰ February 7, 2019 امریکی اور اتحادی افواج اورشامی فورسزنے شام اور عراق میں داعش کے زیرکنٹرول علاقوں کو آزاد کرالیا ہے امریکی صدر
امریکی ریاست کیلی فورنیامیں عمارت میں دھماکا،4افراد زخمی February 7, 2019 امریکی ریاست کیلی فورنیامیں زیرتعمیر عمارت میںہونےوالے دھماکے سے وہاں کام کرنے والے 4افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے…
برازیل کےڈیم حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی February 7, 2019 170 افراد کو بچالیا گیا ہے جن میں سے 23 افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
افغان تنازع کے حل کیلیے آئندہ امن کانفرنس قطرمیں کرانے پراتفاق February 6, 2019 افغانستان میں غیرملکی مداخلت اورافغان سرزمین کسی اور ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر بھی اتفاق ہوا۔اعلامیہ
مہاتما گاندھی کے مجسمے پر فائرنگ کرنے والی خاتون رہنما گرفتار February 6, 2019 پوجا پانڈے نے پستول سے مہاتما گاندھی کے مجسمے کو گولی مار کر قتل کی ڈرامائی عکاسی کی تھی
امریکارواں برس افغانستان سے آدھی فوج واپس بلا لے گا۔طالبان کا دعویٰ February 6, 2019 افغان کانفرنس کے بہت اچھےنتائج کیلیےپُرامید ہیں۔حنیف اتمر
افغانستان میں مسلح افراد کاریڈیواسٹیشن پر حملہ۔2 صحافی ہلاک February 6, 2019 افغاننسان کے صوبےتخارمیں مسلح افراد نےعمارت کے اندر گھس کر فائرنگ کی
فیس بک میسنجر پر بھی بھیجے گئے پیغامات واپس لینا ممکن February 6, 2019 صارفین دس منٹ تک اپنے پیٖامات تمام افراد کے لئے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔