لندن میں ٹیوب اسٹیشن پر دھماکہ- 5 افراد زخمی June 20, 2018 دھماکےسے 5 افراد زخمی ہوگئے،تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے
بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت- مزید 3 نوجوان شہید June 20, 2018 قابض بھارتی افواج نے ضلع پلوامہ میں ایک گھر بھی تباہ کر دیا، کشمیر میڈیا سروس
کینیا میں بارودی سرنگ کا دھماکہ- 8پولیس اہلکارہلاک June 20, 2018 حملے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں آپریشن
مقبول امریکی گلوکار ایکس ٹینٹاسن کوقتل کردیا گیا June 19, 2018 20 سالہ گلوکار کوایک مسلح شخص نے شوروم سے نکلتے ہوئے گولی مارکرقتل کیا
سعودی عرب میں کریک ڈاؤن، 9 ممالک کے 89 افرادگرفتار June 19, 2018 ریاض: سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کے ادارے نے گزشتہ 22 روز کے دوران 9 ممالک سے تعلق رکھنے والے…
سیلفیاں بنوانے والے طالبان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ June 19, 2018 سیلفیاں بنوانے والے طالبان کیخلاف انضباطی کارروائی کی جائے گی،طالبان قیادت
بھارت کی وشوا ہندو پریشد اورراشٹریہ سیوک سنگھ دہشت گرد تنظیمیں قرار June 19, 2018 سی آئی اے نےوشوا ہندو پریشد اورراشٹریہ سیوک سنگھ کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا
مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی،گورنر راج کا امکان June 19, 2018 محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ،اسمبلی کی تحلیل کا خدشہ ہے
امریکا افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے آمادہ June 19, 2018 طالبان مذاکرات کا حصہ بنے تو امریکا افغانستان میں امریکی کردار پربات کرسکتا ہے،امریکی وزیرخارجہ
مسجد الحرام میں خودکشی کا تیسرا واقعہ June 19, 2018 ایک شخص نے مسجد الحرام کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔