ریاض:سعودی پولیس اور پیٹرولنگ فورس نے ایک پاکستانی ڈرائیور کو 14گدھے اسمگل کرنے اور 3غیر قانونی یمنیوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے پر گرفتار کرلیا۔سعودی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر طائف کے میسان مقام پر پولیس اور گشتی فورس نے شبے میں گاڑی کو روکا تھا۔ تلاشی لینے پر …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos