بھارت میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی -28افراد ہلاک June 10, 2018 وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرین کی امداد کے لئے ضلعی مجسٹریٹس کو خصوصی اختیارات دے دیئے
میانمار میں زبردست سیلاب-6افراد لاپتہ June 10, 2018 لاپتہ افراد میں 4سکول کے طلبا اور 2طالبات بھی شامل ہیں
چین نے روسی صدر کو ملک کے اہم ترین اعزاز سے نواز دیا June 10, 2018 چینی صدر شی جن پنگ نے پیوٹن کے گلے میں ’فرسٹ فرینڈ شپ میڈل‘ پہنایا
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 36 افغان فوجی جاں بحق June 10, 2018 طالبان کی جانب سےمغربی صوبے ہرات اور شمالی صوبے قندوز میں فوجی بیس اور پولیس سینٹر پر حملےکیے گئے
سعود ی عرب میں حوثی باغیوں کامیزائل حملہ – 3شہری جاں بحق June 10, 2018 اس سے قبل بھی یمن سے سعودی عرب کی حدود میں میزائل حملے کیے جاتے رہے ہیں
کم جونگ ان سے ملاقات کا مقصد کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرناہے،امریکا June 9, 2018 ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا سے سنگاپور کیلئے روانہ ہوگئے ہیں
افغانستان میں طالبان کا پولیس بیس پر حملہ، 19 اہلکار ہلاک June 9, 2018 طالبان نے یہ حملہ افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں کیا
نریندرمودی کےقتل کامنصوبہ بےنقاب ہونے کا دعویٰ June 9, 2018 کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے گرفتار 5 افراد نے قتل کے منصوبے کا انکشاف کیا
افغان طالبان نےعیدپربھی جنگ بندی کا اعلان کردیا June 9, 2018 جنگ بندی کا اعلان غیرملکی فوج کیلئےنہیں،حملے کابھرپور جواب دیا جائے گا،طالبان
شنگھائی تعاون تنظیم، صدر مملکت اور ایرانی صدر کے درمیان ملاقات June 9, 2018 گوادر اور چاہ بہار بندر گاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے۔ممنون حسین