جہیز دینے اور لینے والوں کونوکری نہ دینے کا اعلان June 26, 2021 متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی نے اپنی نئی پالیسی میں اس شق کو ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ کا حصہ بنالیا۔
کینیڈا۔پیدل چلتی دومسلمان بہنوں پر چاقو سےحملہ۔ایک بے ہوش دوسری زخمی June 26, 2021 ماسک پہنے شخص نے ایک لڑکی کے گلے پر چاقو رکھ کے نفرت انگیز کلمات ادا کیے۔
ایک بھی امریکی فوجی افغانستان میں نظر آیا تو ردعمل دیں گے۔طالبان June 26, 2021 غیرملکی فوجی کسی بھی مقصد کے لیے افغانستان میں موجود ہوں اسے ملک میں قبضہ سمجھا جائے گا۔ ترجمان طالبان
تعاون ختم نہیں ہو گا۔افغان اور امریکی صدور میں ملاقات June 26, 2021 افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہےکہ وہ کیا چاہتے ہیں،امریکی صدر
سیاہ فام امریکی شہری کا قتل، پولیس افسرکو 22 سال قید June 26, 2021 پولیس افسر ڈیرک شاوین کے وکلا نے سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
جرمنی میں چاقو بردار شخص کا حملہ۔ 3 افراد ہلاک June 26, 2021 پولیس نے حملہ آورکی ٹانگ پرگولی مارکر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو گرفتارکرلیا گیا June 25, 2021 اداکارہ نے سوسائٹی کے چیئرمین میں کو سوشل میڈیا پر گالیاں دیں۔ ڈاکٹر پراگ
نابالغ لڑکی کے ساتھ اغوا کے بعد زیادتی۔حاملہ ہو گئی June 24, 2021 عدالت نے پولیس کو نابالغ لڑکی کا اسقاطِ حمل کرانے کا حکم دے دیا۔
فیس بک کا”ہا ہا”کا ایموجی حرام قرار، فتویٰ جاری June 24, 2021 اگر کسی مسلمان کا مذاق اڑانے کیلیے اسے استعمال کیا جائے تو یہ حرام ہے۔مولانا احمد اللہ
ایتھوپیا میں انتخابات۔بمباری کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک June 24, 2021 ۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔