قاسم سلیمانی کی نمازجنازہ میں بھگدڑ۔40افراد جاں بحق January 7, 2020 ان کی آخری نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں اداکی جارہی تھی جہاں لاکھوں افراد جمع تھے۔
عراقی حکومت کو ملنے والا خط اصلی ہے۔پینٹاگون January 7, 2020 خط بھیجنے کا ارادہ نہیں تھا اس وقت انخلا درست نہیں۔جنرل مارک ملی
امریکانےایرانی وزیرخارجہ کو خطاب سے روک دیا January 7, 2020 امریکی حکام نےجوادظریف کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔
امریکا نے عراق سےفوج واپس بلانے کی خبروں کی تردید کردی January 7, 2020 بغداد میں فوجی اڈے میں موجود اہلکاروں کو ایک اڈے سے دوسرے اڈے منتقل کیا جارہا ہے.امریکی وزیر دفاع
بنگلا دیشی عدالت کا سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کاحکم January 6, 2020 سابق چیف جسٹس اور دیگر 10 افراد پر5 ملین ڈالرکی رقم چوری کرنے کا الزام ہے۔ پراسیکیوٹر
لیبیا میں ملٹری اکیڈمی پر بمباری۔30کیڈٹس ہلاک January 6, 2020 فضائی حملے سے ہلاک وزخمی ہونے والے طالب علموں کی عمریں 18 سے 22 سال کے درمیان ہیں۔
جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں شب خون۔34طلبا واساتذہ لہولہان January 6, 2020 حملہ آور لاٹھیوں اور راڈوں سے سے لیس تھے طلبا اور اساتذہ پر حملہ کردیا،املاک کو نقصان
امریکی صدر نے عراق کو خطرناک نتائج کی دھمکی دیدی January 6, 2020 ایسی پابندیاں لگائیں گے جو انہوں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔ٹرمپ
ایران نےجوہری معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا January 6, 2020 المی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی پابندیوں پر مزید عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔ایران
عراق بھی امریکہ کیخلاف میدان میں آگیا۔سیکیورٹی معاہدہ ختم January 6, 2020 عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرلی۔