کرکٹرگوتم گمبھیر کے لاپتہ ہونے کے پوسٹرلگ گئے November 17, 2019 ''کیا آپ نے انہیں دیکھا ہے؟آخری بارانہیں اندورمیں جلیبی کھاتے دیکھا گیا تھا۔ پوری دہلی انہیں ڈھونڈ رہی ہے۔''
سری لنکا کے سابق صدر کے بھائی نے انتخابی معرکہ سرکرلیا November 17, 2019 گوٹابایا راجا پاکسا نے انتخابات میں 54 فیصد ووٹ لیے۔حکومتی امیدوار نے شکست تسلیم کرلی۔
افغانستان۔دو مغویوں کا تین طالبان قیدیوں کے ساتھ تبادلہ موخر November 17, 2019 قیدیوں کا تبادلہ نہ ہونے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔طالبان ترجمان
ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ملک گیر احتجاج November 16, 2019 ہنگامہ آرائی میں ایک شخص ہلاک اورایک زخمی ہو گیا۔
شامی شہرالباب میں کاربم دھماکا۔18افرادہلاک November 16, 2019 ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں ترکی کی حمایت یافتہ عسکری جتھے کے جنگجو بھی شامل ہیں۔
بھارت کا ایک اورمگ 29 جنگی طیارہ گرکرتباہ November 16, 2019 بھارتی بحریہ کے زیراستعمال طیارہ تربیتی مشن پرتھا۔
امریکا۔اسکول میں فائرنگ سے دو طلبہ ہلاک،3 زخمی November 15, 2019 پولیس نے فائرنگ کے شبے میں ایک 16 سالہ نوجوان کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا ۔
دوران چارجنگ موبائل فون پھٹنے سے نوجوان ہلاک November 14, 2019 دھماکے سے کونا پرادھان شدید زخمی ہوگیاجسے ہسپتال پہنچایاگیاتاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔
بھارت میں گایوں کیلیے ہاسٹل بنانے کی تجویز November 13, 2019 گائے کا گوبراور پیشاب کا استعمال کھاد بنانے کے کام آ سکتا ہے۔
غزہ پراسرائیلی فضائی حملے میں مزید4 فلسطینی شہید November 13, 2019 منگل سے اب تک غزہ پٹی میں ہونے والی شہادتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی۔