دہری پرت کے سولر سیل سے توانائی کی بچت کا نیا ریکارڈ قائم September 3, 2018 توانائی کی کفایت (ایفیشنسی) کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
روسی خلائی کیپسول کا شگاف بھر کر خلا نوردوں کو بچالیا گیا September 3, 2018 کیپسول سے ایک معمولی نوعیت کا شہاب ثاقب ٹکرا گیا تھا جس سے کیپسول میں معمولی سا سوراخ ہو گیا
یمن میں اسکول بس پر حملے کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا فیصلہ September 3, 2018 لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور ذمہ داروں کا تعین کر کے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے
صومالیہ میں خود کش حملے میں اسکول تباہ، تین فوجی ہلاک September 3, 2018 حملہ آور اسکول کے برابر میں واقع ضلعی حکومت کے دفتر کو نشانہ بنانا چاہتا تھا
افغانستان:فوجی ہیلی کاپٹر میں مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی September 3, 2018 دھماکا خیز مواد منتقل کیا جارہا تھا۔ حادثے کی وجہ ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے۔
بھارت نے کشمیر کے معاملے بہت غلطیاں کیں،فاروق عبداللہ September 3, 2018 نئی دہلی کو ایسے اقدامات کرنے چاہئیں جو کشمیریوں کا دل جیتیں
افغانستان میں امریکی فورسزکی قیادت جنرل ملر کے سپرد September 3, 2018 جنرل نکولسن سے کمانڈ لینے کے بعد جنرل ملر نے نیٹو اور افغانستان کے اتحادیوں کی قربانیوں کو سراہا۔
بھارتی شہربریلی میں پر اسرار بخار،دس دن میں 27افراد ہلاک September 3, 2018 اسپتال اور انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہےاور اسپتال میں داخل مریضوں میں خوف پھیل گیا ہے۔
امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے، ترک صدراردوان September 3, 2018 اپنی کرنسیوں میں تجارت کر کے امریکی ڈالر کی اجارہ داری کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کی ضروت ہے۔
افغانستان میں تعینات امریکی فورسز کی قیادت میں تبدیلی September 2, 2018 سابق کمانڈر جنرل نکولسن نے کابل میں ہونے والی خصوصی تقریب میں کمانڈ جنرل ملر کے حوالے کردی