افغان طالبان نےسیکورٹی اہلکاروں کے ہمراہ عید منا کر تاریخ رقم کردی June 16, 2018 افغان طالبان نے کابل میں شہریوں اور سیکورٹی فورسز کے ہمراہ عیدالفطر کی نماز ادا کی
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے والے شائقین ٹیکسی سےکچل کرزخمی June 16, 2018 ماسکو: فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے آئے شائقین پر ٹیکسی چڑھ گئی، جس کے باعث متعدد افراد زخمی…
افغان فورسز اورطالبان کےعیدملنے کے دوران دھماکا،26 افرادجاں بحق June 16, 2018 دھماکا کےوقت طالبان کے مقامی عہدیدارافغان سیکورٹی اہلکاروں سے عید مل رہے تھے
ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکو کے2 ہزارمہاجربچوں کووالدین سے جدا کردیا June 16, 2018 امریکی حکومت نےتارکین وطن کو قیدکرکے ان کے بچے تحویل میں لے لئے
افغان طالبان نے شہریوں اورسیکورٹی اہلکاروں کےساتھ عید منائی June 16, 2018 طالبان نے شہریوں اورافغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں
مقبوضہ کشمیر میں عید پر بھارتی فوج نے 2 کشمیری شہید کردیئے June 16, 2018 بھارتی فوج نےنمازعیدکےبعدکشمیریوں کے مظاہرےپراندھا دھند فائرنگ کی
بھارت میں خواتین کی آبروریزی کے واقعات بڑھ گئے June 16, 2018 بہارمیں ماں بیٹی کیساتھ گینگ ریپ کرنےوالے 4 ملزمان پکڑے گئے
یمن میں اتحادی فوج کاالحدیدہ کے ایئرپورٹ پرقبضہ،280 حوثی باغی ہلاک June 16, 2018 یمنی فوج نے ہوائی اڈےکےعلاقے کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنا شروع کردیا
مدینہ میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق June 16, 2018 جاں بحق افراد کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔ میت کو جلد پاکستان لانے کے لئے انتظامات کئے جا رہے…
ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کی مسلمانوں کو عید کی مبادکباد June 16, 2018 مسلمان ماہ رمضان کے اختتام پر عید الفطر مناتے ہیں اور اپنے ساتھیوں کے لئے محبت اور خوشی کا جذبہ…