حریت قیادت نے جمعہ کوعوامی مارچ کا اعلان کردیا August 21, 2019 عوام کرفیو اور رکاوٹیں توڑ کر گھروں سے باہر نکلیں اور عوامی مارچ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورت حال پرتشویش ہے ۔آیت اللہ خامنہ ای August 21, 2019 بھارت مسلمانوں کو دبانے کی کوششوں کو ترک کرے۔ روحانی پیشوا ایران
جنرل باجوہ غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔چین August 21, 2019 آرمی چیف جنرل باجوہ نے پاک چین تعلقات میں انتہائی مثبت کرداراداکیا۔چینی وزارت خارجہ کا بیان
جعلی پستول سے مسافر بس اغوا کرنے والا ملزم فائرنگ سے ہلاک August 21, 2019 نے بس کوآگ لگانے کی نیت سے پٹرول سے بھری بوتل کا ڈھکن کھولا جس پراسنائپرنے اسے گولی مار دی۔
بھارتی فوج کو بڑا جھٹکا۔ملازمین ہڑتال پر۔اسلحہ ساز فیکٹریاں بند August 20, 2019 نیا اسلحہ بننا مکمل طور پر بند ہوگیا،فوج کو سپلائی بھی معطل ہوگئی۔
44 سال پرانے مگ طیارے کون اڑائے گا۔بھارتی ایئر چیف پھٹ پڑے August 20, 2019 کوئی بھی ذی شعور شخص 44 سال پرانی کار بھی چلانا نہیں چاہے گا۔ایئر چیف بریندر سنگھ دھنوا
مقبوضہ کشمیر میں عوام کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے August 20, 2019 قابض بھارتی فوج کے خلاف شدید مظاہرہ، فورسز کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ذاکر نائیک پر ملائشیا میں بھی تقاریر اور بیانات جاری کرنے پر پابندی August 20, 2019 پولیس نے نسل پرستانہ بیانات کا جائزہ لینے کے بعد اُن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران نے یورینیم کی افزودگی 50 فیصد تک بڑھانے کی دھمکی دیدی August 19, 2019 آئندہ چند ہفتوں کے اندر’اراک‘ کے جوہری ری ایکٹر میں سرگرمیاں ہوں گی۔علی اکبر صالحی
افغان صدر کاداعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان August 19, 2019 معصوم بچوں اورخواتین کو قتل کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ اشرف غنی