آسام کے 40 لاکھ بنگالیوں کا ہم سے کوئی تعلق نہیں: بنگلا دیش August 2, 2018 بنگالی بولنے والے ہر شخص کا تعلق بنگلا دیش سے نہیں جوڑا جا سکتا، وزیر اطلاعات بنگلا دیش
تعلیم یافتہ نوجوانوں کی جہادی صفوں میں شمولیت پر تشویش ہے:بھارت August 2, 2018 امسال 87مقامی نوجوان مختلف جنگجوگروپوں میں شامل ہوچکے ہیں ،بھارتی وزارت داخلہ
نیٹو کے لئے جاسوسی کرنے والا روسی سائنسدان گرفتار August 2, 2018 روس کے سینٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ وکٹر کدریاتوسوف کوگرفتار کر لیاگیا
مصرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی۔ 5مشتبہ عسکریت پسند ہلاک August 2, 2018 عسکریت پسندحسم گروپ کے ارکان تھے اور وہ ملک میں دہشت گرد کارروائیاں کرناچاہتے تھے
فرانسیسی ا سکولوں میں بچوں کے اسمارٹ فون پرپابندی کاقانون منظور August 2, 2018 3سے 15سال کی عمر کے طالبعلموں پر اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے
یورپی یونین کا روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان August 2, 2018 روس اور کریمیا کے مابین پل تعمیر کرنے والی کمپنیوں کو بھی ان پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
ڈنمارک میں آج سے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی عائد August 2, 2018 نقاب پر پابندی کے خلاف کوپن ہیگن میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
بیجنگ میں ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار۔4افراد زخمی August 1, 2018 بے قابو ہیلی کاپٹر ہوا میں بری طرح سے گھومتا ہوادیکھتے ہی دیکھتے کریش ہو گیا
امریکی ریاست ایریزونامیں مٹی کا طوفان اُمڈ آیا۔نظامِ زندگی درہم برھم August 1, 2018 مٹی کے بگولے اور تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا
متحدہ عرب امارات میں آج سے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز August 1, 2018 غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے ویزالینے کا یہ نادر موقع ہے