فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا توہین آمیز ہے-روسی وزیر خارجہ May 16, 2018 اسرائیلی ظلم سے جاں بحق ہونے والے فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا انتہائی نامناسب ہے۔ لاوروف
بنگلہ ديشی اپوزیشن رہنما خالدہ ضيا کی ضمانت پر رہائی کا حکم May 16, 2018 خالدہ ضياکو رواں برس فروری ميں حراست ميں ليا گيا تھا، واضح نہيں رہائی کب ملےگی
افغان صوبے فراہ ميں طالبان کے حملے ميں 40 ہلاک May 16, 2018 22 گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی ميں 35 سے 40 افراد کی ہلاکت ہوئی۔ افغان حکام
افغان صوبے غزنی ميں افغان فورسز اور طالبان کے مابين لڑائی جاری May 16, 2018 غزنی کے 5 اضلاع ميں لڑائی اس وقت بھی جاری ہے، اب تک 21 پوليس اہلکار ہلاک ہوچکے
امريکی صدر کے ساتھ تاريخی ملاقات منسوخ ہو سکتی ہے- شمالی کوريا May 16, 2018 يہ اقدام جنوبی کوريا اور امريکا کی مشترکہ جنگی مشقوں کے پيش نظر احتجاجاً اٹھايا گیا ہے
امريکہ کے بعد گوئٹےمالا کا سفارت خانہ بھی يروشلم منتقل May 16, 2018 افتتاحی تقريب ميں اسرائیلی وزير اعظم نيتن ياہو اور گوئٹےمالا کے صدر جيمی مورالس شرکت کی
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 60 افراد جاں بحق May 16, 2018 افغانستان کے کئی صوبے سیلاب کی زد میں ہیں،سینکڑوں موشی بھی مرگئے
ملک بھر میں بڑے بریک ڈائون کے بعد بجلی بحال ہونا شروع May 16, 2018 تربیلہ پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث ہونے والے بریک ڈائون کی انکوائری کا حکم دے دیا گیاہے
جسٹن ٹروڈو کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد May 16, 2018 رمضان ایک ایسا مہینہ ہے جس میں لوگ رحم دلی، تشکر اور فراغ دلی کے بنیادی اقدار پرغور کریں گے
افغانستان میں القاعدہ کا اہم لیڈر امریکی فضائی حملے میں ہلاک May 16, 2018 القاعدہ برصغیر کا لیڈر صوبہ ننگرہارمیں محافظ سمیت مارا گیا