اسرائیل کا خان الاحمر گاؤں منہدم کرنےکا کا فیصلہ July 5, 2018 صہیونی فوج کی فائرنگ سے35 مظاہرین زخمی ہو گئے
متحدہ عرب امارات میں آئس برگ لانے کا فیصلہ July 5, 2018 آئس برگ کا پانی5سال تک10 لاکھ لوگوں کےلیے کافی ہوگا
امریکااور کینیڈا میں گرمی سے 19 افراد ہلاک July 5, 2018 کینیڈا کے وسطی اور مشرقی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں
معمر خاتون نے کیئر ہوم بھیجنے کی کوشش پر بیٹے کو قتل کردیا July 5, 2018 92 سالہ مسز اینا مے کے بیٹے نے انہیں کیئر ہوم میں منتقل کرنے کی کوشش کیتھی
کچےگوشت میں منشیات چھپاکر دبئی اسمگل کرنے والاملزم گرفتار July 5, 2018 گوشت کے ٹکڑوں کے اندر چرس اور دیگر منشیات کی گولیاں چھپائی گئی تھیں
ہانگ کانگ میں 8 ہاتھی دانت اسمگلر گرفتار July 5, 2018 ملزمان کے قبضے سے 2.77ملین ڈالر مالیت کی 270کلو گرام ہاتھی دانت برآمد
چینی مکاؤ ریسٹورانٹ میں گیس دھماکہ -خاتون ہلاک7 زخمی July 5, 2018 دھماکہ گیس ٹینک میں ہوا،جس کے باعث عمارت کو شدید نقصان پہنچا،رپورٹ
کینیا -بس اور ٹرک میں تصادم 9افراد ہلاک 20زخمی July 5, 2018 زخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا،رپورٹ
ایرانی سفارتکار قتل کی منصوبہ بندی کےالزام میں گرفتار July 5, 2018 شبہ ہے کہ حزب مخالف کے ایرانی سیاست دانوں کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
اسرائیلی فوج نے 6ماہ میں 25کمسن فلسطینی بچے شہید کردیئے July 5, 2018 اسرائیلی فوج بچوں کو براہ راست نشانہ بنا کر دانستہ انہیں شہید کرنے کی مرتکب ہوئی