امریکی ریاست ہوائی میں طوفان، ٹرمپ نے ایمرجنسی نافذ کردی August 24, 2018 امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ہوائی میں آج اورکل سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید August 24, 2018 شہادت کا واقعہ ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔
وزیراعظم اورامریکی وزیرخارجہ کی ٹیلفونک گفتگو، امریکا مؤقف پرقائم August 24, 2018 مائیک پومپیو اور وزیراعظم عمران خان کی بات چیت سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…
واشنگٹن کے چرچ میں نماز عید کی ادائیگی August 24, 2018 نماز عید کے بعد متعدد مسلمانوں نے سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی
ایران کا ایک اورجوہری پلانٹ تیار کرنےکااعلان August 24, 2018 نیا جوہری پلانٹ بھی اپنے مقررہ وقت پرمکمل کیا جائے گا ۔ علی اکبر صالحی
بھارتی صحافی کلدیپ نائر کی آخری رسومات ادا August 24, 2018 کلدیپ نائر کے سوگواران میں بیوی اور 2بیٹے شامل ہیں
داعش کے سربراہ البغدادی کی آڈیو تقریر جاری August 24, 2018 تقریر کو صبر کرنے والوں کے لیے خوش خبری کا عنوان دیا گیا ہے، داعش
جنوبی کوریا میں سمندری طوفان ،اسکول بند، پروازیں منسوخ August 24, 2018 ویدر ایجنسی کے مطابق طوفان شمال کی جانب 4 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے
چین اور امریکا کا ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیکس عائد August 24, 2018 امریکا نے چین کی جن درآمدی مصنوعات پر ’امپورٹ ڈیوٹی‘ میں اضافہ کیا ہے
پیرس : ماں اوربہن کوقتل کرنےوالا پولیس کی فائرنگ سے ہلاک August 24, 2018 دہشت گرد تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی