عراق میں حکومت مخالف مظاہرے۔کربلامیں ایرانی قونصل خانے پر حملہ November 4, 2019 مشتعل مظاہرین نے قونصلیٹ کی بیرونی دیوارکے باہر ٹائر نذرآتش کیے اور ایرانی پرچم اتار کر وہاں عراقی پرچم لہرادیا۔
ترک سرحد کے قریب شام میں بم دھماکہ۔13افراد ہلاک November 3, 2019 دنیا کواب دیکھ لینا چاہیےکون دہشت گردی میں ملوث ہے۔ترک وزیر خارجہ
یمن کی سرحد پرحملے میں 2 سعودی فوجی جاں بحق November 3, 2019 فوجیوں کی شناخت اور واقعے کی تفصیلات نہیں بتائی گئی۔
جاپانی وزیراعظم کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی November 3, 2019 آگ طیارے کے کچن سیکشن میں لگی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کاآئندہ اجلاس بھارت میں ہوگا November 3, 2019 بھارت پہلی مرتبہ تنظیم کے سربراہان کی کونسل کی صدارت کرے گا۔
کنٹینر میں چھپ کر فرانس جانے والے31 پاکستانی زیرحراست November 3, 2019 اطالوی (اٹالین) سرحد کے نزدیک موٹر وے پر شک کی بنیاد پرایک ٹرک کی چینکنگ کی گئی۔فرانسیسی پروسیکیوٹر
مالی میں فوجی اڈے پر حملے میں 53 فوجی ہلاک November 2, 2019 سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
امریکا۔ڈانس پارٹی میں فائرنگ۔4افراد ہلاک November 2, 2019 فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔مرنے والوں کی عمریں 22 سے 29 سال کے درمیان ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاﺅن کو3ماہ ہو گئے November 2, 2019 کشمیریوں کے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہیں، مواصلاتی رابطے اب بھی منقطع ہیں۔
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی آلودگی کی زد میں آگیا November 1, 2019 دہلی کے تمام اسکول پانچ نومبر تک بند رکھنے کا اعلان