طالبان کا 40 افغان فوجی ہلاک کرنے کا دعوی August 7, 2018 طالبان نے فوجی اڈے پر قبضہ کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔
امریکا نے ایران پرپھر سے اقتصادی پابندیاں عائد کردیں August 7, 2018 امریکی صدر نے گزشتہ روز ایران پر پابندیوں کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے—
آسٹریلیا :کسانوں کے لیے مزید امدادکا حکومتی اعلان August 7, 2018 متاثرہ کسانوں کے لیے مزید 140 ملین ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کردیاگیا
روس نے ہالی ووڈاداکار کو امریکا کے لئے مندوب مقرر کردیا August 7, 2018 انڈر سیج کو نیا کردار دیا گیا ہے جس کا کوئی معاوضہ نہیں ہوگا۔روس
افغان صوبہ فرح میں مزید امریکی فوجی تعینات August 7, 2018 امریکی فوجی مقامی اہلکاروں کوجدید اسلحہ چلانے کی تربیت دیں گے ۔روسی میڈیا
بنگلہ دیش میں جان لیوا ٹریفک حادثات پرسزائے موت کاقانون زیرغور August 7, 2018 2 طلبا کی ہلاکت سے شروع ہونے والا ہزاروں طلبا کا احتجاج پیر کو نویں روز میں داخل ہوگیا ہے
میرے بیٹے کی روسی وکیل سے ملاقات کامقصد سیاسی تھا، ٹرمپ کا اعتراف August 7, 2018 بیٹے نے مخالفین سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے روسی وکیل نتالیا ویسلنی تسکایا سے ملاقات کی۔
امریکا شمالی کوریا پر پابندی ختم کر دے: جنوبی کوریا August 7, 2018 جوہری ہتھیاروں کی تلفی کے معاملے میں پیونگ یانگ کا رویہ مثبت رہا،جنوبی کوریا
سعودی عرب نے کینیڈاکےلئےپروازیں بند کردیں August 7, 2018 کینیڈا نے ملک زیر تعیلم سعودی طلبا کو دوسرے ملکوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا