بھارتی فوج کے اڈے میں دھماکا۔متعدد اہلکار ہلاک March 10, 2020 دھماکہ اس قدرشدید تھا کہ وہاں کھڑی ملٹری کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے دوران راکٹ حملہ March 9, 2020 کئی دھماکے سنے گئے،تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی،لوگ بھاگنے لگے۔
قابض بھارتی فوج نے2 نہتے کشمیری شہید کردیے March 9, 2020 ضلع شوپیاں کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی۔
اٹلی کے آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار March 9, 2020 آرمی چیف جنرل سالواتورفارینا کی جگہ چیف آف اسٹاف جنرل فیڈریکو بوناٹو کو آرمی چیف کی ذمy داریاں سونپ دی…
اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللہ میں تنازع سنگین ہو گیا March 9, 2020 اشرف غنی اوران کے سیاسی حریف عبداللہ عبداللہ نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
سعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں 20 شہزادے گرفتار March 9, 2020 گرفتارافراد پر بغاوت کے لیے امریکیوں سمیت دیگر بیرونی قوتوں سے رابطوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
معاہدے پر عملدرآمد ہورہا ہے۔ افغان طالبان March 8, 2020 امریکی حکام کے معاہدہ توڑنے کے دعوے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔سہیل شاہین
ہرات میں طالبان کے حملے میں7 افراد ہلاک March 8, 2020 ہرات میں ہونے والے حملے میں 3 مقامی عسکریت پسند کمانڈروں کے ہلاک اور5 کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا…
عبداللہ عبداللہ اورحامد کرزئی حملے میں بچ گئے۔27 افراد ہلاک March 6, 2020 دھماکے سے قبل مسلح افراد نے گولیاں چلائیں جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔
ترکی اورروس کا شام میں جنگ بندی پراتفاق ہوگیا March 6, 2020 ادلب میں قیام پذیر4 ملین افراد دہشت گرد نہیں جن پر بمباری کی کھلی اجازت دیدی جائے۔ طیب اردوان