یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب جنوبی کوریا کے صدرواشنگٹن روانہ ہوچکے ہیں جہاں وہ کل امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔
Read More »یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب جنوبی کوریا کے صدرواشنگٹن روانہ ہوچکے ہیں جہاں وہ کل امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔
Read More »صرف چھ فٹ پانی کی گنجائش باقی رہ گئی، گوادر میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے تینوں ڈیمز میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئی ہے۔
Read More »23 اگست 2025
برطانوی، جرمن اور فرانسیسی وزرائے خارجہ نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
Read More »بنگلادیش اور پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اب دونوں ملکوں کے درمیان سفر کرنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔
Read More »23 اگست 2025
ابتدائی طور پر 7 افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی تھی تاہم بعد میں یہ تعداد 21 تک پہنچ گئی جبکہ چار افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
Read More »23 اگست 2025
شمالی قبرص کو عالمی سطح پر ’’ترک جمہوریہ شمالی قبرص‘‘ کے نام سے تسلیم نہیں کیا گیا اور برطانوی حکومت بھی اسے تسلیم نہیں کرتی۔
Read More »روس کی جانب سے 614 ڈرون اور میزائل فائر کیے گئے جن میں سے 577 کو یوکرینی فضائیہ نے مار گرایا تھا۔ یہ جولائی کے بعد سب سے بڑا فضائی حملہ قرار دیا گیا
Read More »واقعے کے دوران فضائی دفاعی نظام نے میزائل کو روکنے کی کئی کوششیں کیں۔ تاہم، اسرائیلی پولیس کے مطابق اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read More »23 اگست 2025
وزیر دفاع کے قریبی حلقوں میں اختیارات کی جنگ کے سبب پینٹاگون ہلچل اور افراتفری کا شکار ہے۔
Read More »22 اگست 2025
رانیل وکرماسنگھے زیرِ تفتیش بیان ریکارڈ کروانے سی آئی ڈی کے دفتر پہنچے تھے جہاں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos