اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان انتقال کرگئے August 20, 2018 جنوری 1997 ءسے دسمبر 2006ء تک اقوام متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز رہے۔
افغان صدر کا عید پرجنگ بندی اورطالبان کاقیدی رہاکرنیکا اعلان August 20, 2018 طالبان نے عید پر سیکڑوں قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
افغان صوبے فاریاب میں طالبان کاحملہ ، ایک ضلع پر قبضہ کرلیا August 19, 2018 سیکیورٹی اہلکاروں کے ہتھیار ڈالنے اور طالبان کی حراست میں ہونے کا خدشہ
پاکستانی وفد کی بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات August 19, 2018 سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پاکستان سے چار رکنی وفدبھارت گیا ہوا ہے۔
مناسک حج کا آغاز،لاکھوں عازمینِ حج کی منیٰ روانگی شروع August 19, 2018 اس سال 20 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کر رہے ہیں جن میں ایک لاکھ 84 ہزار پاکستانی…
امریکا نے شام کی 230ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منسوخ کر دی August 19, 2018 امداد کی منسوخی کی وجہ امریکا کی شام میں عسکری اور مالیاتی معاملات میں ملوث ہونا ہے، وائٹ ہاوس
بنگلہ دیش :2 سیاسی گروپوں کےمابین فائرنگ سے 6 ہلاک August 19, 2018 جھڑپ کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں، پولیس
امریکی پابندیوں کے خلاف ترکی کو فرانس کا ساتھ مل گیا August 19, 2018 بات چیت میں دونوں ملکوں کے مابین اقتصادی تعاون اور امریکہ کے ترکی سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا
اسرائیل نے قبلہ اول کے داخلی دروازے مقفل کر دیے August 19, 2018 مظاہرین کو منتشر کرنےکے لئےاسرائیلی پولیس نے ساؤنڈ بموں کا استعمال کیا
پولینڈ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 3ہلاک August 19, 2018 بدقسمت بس یوکرائن کے شہرلیف سے دیرگئے بیاناجارہی تھی