ایران کی اب تک کی کارروائی اسرائیل کو روکنے کے لیے ایک انتباہ تھا-اسرائیلی شہری تل ابیب اور حیفہ سے نکل جائیں۔
Read More »ایران کی اب تک کی کارروائی اسرائیل کو روکنے کے لیے ایک انتباہ تھا-اسرائیلی شہری تل ابیب اور حیفہ سے نکل جائیں۔
Read More »تہران اور کرج Karaj شہر میں دھماکے سنے گئے ہیں۔اسرائیلی حکام نے تہران کے ڈسٹرکٹ 18 کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ علاقہ خالی کردیں۔
Read More »صدر ٹرمپ سے آرمی چیف کی ملاقات کیبنٹ روم میں ہوگی، اس ملاقات میں صحافیوں کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی
Read More »اسرائیلی فوج کے پاس ایرانی جوہری پروگرام تباہ کرنے کی صلاحیت ہے نہ مطلوبہ ہتھیار لیکن امریکا کے پاس یہ صلاحیت اور ہتھیار ہیں۔
Read More »بھارتی وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر کے ساتھ 35 منٹ طویل ٹیلیفونک گفتگو کی، مودی کی ٹرمپ سے ملاقات جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائنز میں ہونا طے تھی۔
Read More »حکام کے مطابق کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع کو عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے،یورپی پارلیمنٹ سے خطاب
Read More »17 جون 2025
اصفہان کے کئی علاقوں سے دھویں کے بڑے بڑے بادل اٹھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ایران نے بھی نیا میزائل سالو داغا دیا۔
Read More »اسرائیل نے تہران میں 10 حساس جوہری اہداف کو نشانے پر لے لیا ہے۔ ٹرمپ نے سیچویشن روم الرٹ کر دیا۔
Read More »"ایٹمی مقامات کو نشانہ بنانے سے ایران اور پورے خطے میں لوگوں کے ماحول اور صحت پر فوری اور طویل مدتی اثرات پڑ سکتے ہیں۔"
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos